پاکستان کا غوری میزائل ڈیفنس سسٹم کا تجربہ

پاکستان کا غوری میزائل ڈیفنس سسٹم کا تجربہ

پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت میں مزید اضافہ کرتے ہوئے غوری میزائل ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق غوری میزائل ایک ہزار تین سو کلومیٹر تک مارے کرنے اور روایتی اور نیوکلیئر وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔   
 بیان کے مطابق اس میزائل کے کامیاب تجربے سے پاکستان کی نیوکلیئر استعداد کار میں اضافہ ہوا ہے جس کا مقصد ملک کو پرامن و مستحکم بناتے ہوئے بیرونی حملوں سے محفوظ بنانا ہے۔
رواں سال پاکستان نے سب میرین کروز میزائل بابر کا تجربہ کیا تھا جو چار سو پچاس کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram