پاکستانی وزیرخارجہ: لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں بڑی جنگ میں تبدیل ہوسکتی ہیں

پاکستانی وزیرخارجہ: لائن آف کنٹرول پر جھڑپیں بڑی جنگ میں تبدیل ہوسکتی ہیں

پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف نے لائن آف کنٹرول پر بھارت اور پاکستان کے درمیان جھڑپوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستان کی طرف سے جنگ مسلط کی گئی تو پاکستان بھر پور جواب دے گا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف نے لائن آف کنٹرول پر بھارت اور پاکستان کے درمیان جھڑپوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستان کی طرف سے جنگ مسلط کی گئی تو پاکستان بھر پور جواب دیے گآ۔
پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے تمام سفارتی ذرائع استعمال کریں گے اور آج بھی چاہتے ہیں کہ معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ حل ہوں تاہم اگر جنگ مسلط کی گئی تو کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج ہر طرح کی صلاحیت رکھتی ہے۔
پاکستانی وزير خارجہ نے کشمیر میں جاری کشیدگی پر بھی افسوس کا اظہا کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان طاقت کے ذریعہ کشمیری تحریک کو دبانا چاہتا ہےالبتہ اسے ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram