پاکستان؛ حیدرآباد میں مہدویت محافظ اسلام کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس: اصغریہ

پاکستان؛ حیدرآباد میں مہدویت محافظ اسلام کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس: اصغریہ

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کا ۱روزہ مھدویت محافظِ اسلام ڈویژنل کنونشن 28 جنواری 2018 بروز اتوار بمقام مرکزی دفتر المھدی ایجوکیشنل سینٹرجامشورو میں منعقد کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کا ۱روزہ مھدویت محافظِ اسلام ڈویژنل کنونشن 28 جنواری 2018 بروز اتوار بمقام مرکزی دفتر المھدی ایجوکیشنل سینٹرجامشورو میں منعقد کیا زیرِ صدارت برادر حبدار علی حیدری مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن میں خطابت حجتہ الاسلام والمسلمین آقائے مولانا سجاد علی جوادی صاحب مولانا اشفاق حیدر حیدری صاحب محترم واحد بخش ترابی صاحب محترم حبدار علی حیدر مرکزی صدر محترم ثقلین علی جعفری مرکزی جنرل سیکریٹری سال2018 مھدویت محافظ اسلام کے لئے اکثریت سے ڈویژن حیدرآباد کے صدر برادر سید جاوید علی شاہ منتخب ہوئے ضلع حیدرآباد کے لئے برادر زمان علی جعفری صدر منتخب ہوئے ضلع جامشورو کے لئے برادر علی رضا انقلابی صدر منتخب ہوئے. کنونشن میں ڈویژن حیدرآباد کے تمام یونٹس کے طلبہ اور سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈوجام ،سندھ یونیورسٹی جامشورو، لمس میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے طلبہ نے ڈویژنل کنونشن میں کثیر تعداد میں شرکت کی ڈویژن اور اضلاع کابینہ کے منتخب اراکین سے برادر حبدار علی حیدری مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حلفِ وفاداری لئے رہیں ہیں پروگرام کا اختتام دعاء امام زمانہ عج سے کیا گیا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram