نوازشریف نے اپنے سیاسی مخالفین سے ڈر کر استعفا دیا : آصف زرداری کا بیان

  • News Code : 859771
  • Source : espress
Brief

پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف نے اپنے سیاسی مخالفین سے ڈر کر استعفا دیا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے بدھ کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاناماکیس معاملے میں عدالتی کارروائیوں کے آگے بڑھتے ہی نوازشریف نے اپنے سیاسی مخالفین منجملہ عمران خان سے ڈر کر استعفا دیا ہے - پاکستان پیپلزپارٹی آئندہ برس ہونے والے عام انتخابات کے لئے خود کو ایک عرصے سے تیار کررہی ہے -پاناکیس معاملے میں جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد عدالت نے نوازشریف کو نااہل قراردے دیا تھا جس کے بعد انہیں وزارت عظمی کا عہدہ چھوڑنا پڑا تھا تاہم گذشتہ ہفتے حکمراں مسلم لیگ نون نے نوازشریف کو دوبارہ پارٹی کا صدر منتخب کرلیا ہے -

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram