عمران خان 18اگست کو پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

عمران خان 18اگست کو پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 18اگست کو پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 18اگست کو پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے اس بات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان 18اگست کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے حلف اٹھائیں گے۔ اس سے قبل 13 اگست اور اس کے بعد 15 اگست کے حوالے سے خبریں گرم تھیں کہ اس دن عمران خان بطور وزیر اعظم پاکستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram