شمالی وزیرستان میں بم دھماکے سے 14 افراد ہلاک و زخمی

  • News Code : 871145
  • Source : express
Brief

شمالی وزیرستان میں بم دھماکے سے 6 افراد ہلاک جب کہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں بم دھماکے سے 6 افراد ہلاک جب کہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں ہوا، بم دھماکے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram