ڈی آئی خان: عیدگاہ کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید حسن علی شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں عیدگاہ کے قریب کالعدم تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید حسن علی ولد غلام اکبر سکنہ حاجی مورہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں عیدگاہ کے قریب کالعدم تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید حسن علی ولد غلام اکبر سکنہ حاجی مورہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک طرف دہشتگرد دندناتے پھررہے ہیں تو دوسری طرف سادہ لباس میں ملوث پولیس اہلکار دہشتگردوں کو پکڑنے کی بجائے عام معصوم شیعہ جوانوں کو انکے گھروں سے اغوا کرکے غائب کررہےہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram