تصویری رپورٹ/ شام پر امریکی جارحیت کے خلاف پاکستان میں احتجاج

ابنا: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے شام کے نہتے مظلوم عوام سے اظھار یکجھتی کیلئے آج بتاریخ 14اپریل کو بھٹ شاہ اللّٰہ والے چوک سے تنبورا چوک تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے شام کے نہتے مظلوم عوام سے اظھار یکجھتی کیلئے آج بتاریخ 14اپریل کو بھٹ شاہ اللّٰہ والے چوک سے تنبورا چوک تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس سے محترم برادر قمر عباس غدیری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دل سیدہ زینب سلام اللّٰہ علیہ کے حرم اطہر کے ساتھ دھڑکتا ہے، انسانیت کا قتل عام و ظلم بربریت کا سرچشمہ امریکہ اور اس کے حواری ہیں، نام نہاد اقوامِ متحدہ اس ظُلم پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، آج جو ایک سازش کے تحت امریکہ، اسرائیل اور فرانس کی جانب سے شام کی مظلومانہ عوام پر 120 سے زیادہ میزائل حملے کئے گئے جس سے سینکڑوں کی تعداد میں بچے،عورتیں اور بوڑھے شہید ہوچکے ہیں جس کی ہم سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں، برادر نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ مسلمانوں کے روپ میں جو آل سعود آل یہود کی پیروری کررہا ہے سن لیں اے آل سعود یے بین الحرمین شریفین 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram