تصویری رپورٹ؛ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم مصطفیٰ سیمینار کا انعقاد

ابنا: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے قائد عوام یونیورسٹی نوابشاھ میں یوم مصطفیٰ کے مناسبت سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان حجتہ السلام علامہ مختار امامی نے کیا، سیمینار میں طلبہ اور اساتذہ سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram