اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اساتذہ کی احتجاجی پریس کانفرنس

  • News Code : 830487
  • Source : تسنیم نیوز
Brief

بین الاقوامی اسلامی نیورسٹی کے پروفیسرز نے کہا ہے کہ آج کی اس احتجاجی پریس کانفرنس کا مقصاد یونیورسٹی کے فیصلہ ساز فورمز میں اساتذہ کی نمائندگی نہ ہونے کے خلاف ہماری احتجاجی مہم کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کرنا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بین الاقوامی اسلامی نیورسٹی کے پروفیسرز نے کہا ہے کہ آج کی اس احتجاجی پریس کانفرنس کا مقصاد یونیورسٹی کے فیصلہ ساز فورمز میں اساتذہ کی نمائندگی نہ ہونے کے خلاف ہماری احتجاجی مہم کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کرنا ہے۔

بین الاقوامی اسلامی نیورسٹی کے پروفیسرز نے کہا ہے کہ آج کی اس احتجاجی پریس کانفرنس کا مقصاد یونیورسٹی کے فیصلہ ساز فورمز میں اساتذہ کی نمائندگی نہ ہونے کے خلاف ہماری احتجاجی مہم کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کرنا ہے۔

پاکستان کی تمام سرکاری جامعات میں کم از کم چار اساتذہ کو سنڈیکیٹ، بورڈ آف گورنر، اور اکیڈیمک کونسل جیسے فیصلہ ساز اداروں میں نمائندگی دی جاتی ہے جبکہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ملک کی واحد یونیورسٹی ہے جس کے ایک استاد کو بھی فیصلہ ساز فورم میں نمائندگی نہیں دی گئی۔

ان خیالات کا اظہار اسلامی یونیوسٹی اسلام آباد کے اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر عبدالجلیل نے پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram