آغا محمد رضا نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

آغا محمد رضا نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

یاد رہے کہ مجلس وحدت مسلمین کا بلوچستان اسمبلی میں اکلوتا رکن ہے جسے وہ صوبائی وزیر بنوانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ یہ امر بھی قابل غور ہے کہ آغا رضا کو کسی بھی شیعہ جماعت کے پہلے صوبائی وزیر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی آغا سید محمد رضا نے بطور صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا ہے۔ گورنر بلوچستان نے نئے منتخب صوبائی وزیر اعلٰی عبدالقدوس اور ان کی کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ اس حوالے سے گورنر ہاوس بلوچستان میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ یاد رہے کہ مجلس وحدت مسلمین کا بلوچستان اسمبلی میں اکلوتا رکن ہے، جسے وہ صوبائی وزیر بنوانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ یہ امر بھی قابل غور ہے کہ آغا رضا کو کسی بھی شیعہ جماعت کے پہلے صوبائی وزیر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، اس سے قبل طول تاریخ میں شیعہ جماعت کا کوئی بھی شخص صوبائی وزیر نہیں بن سکا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram