کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک

کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

ابنا: افغان حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا ۔

افغان حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا ایجنسی کے داخلی راستے کے قریب ہوا اور اس وقت ایجنسی کے ملازمین کی آمدورفت جاری تھی۔

وزارت عوامی صحت کے ترجمان اسماعیل خواصی نے نے کم ازکم ہلاکتوں اور ایک کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جن اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعے کی ذمے داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram