کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک

کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سری نگر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران تین علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا گيا ہے۔ کشمیر انتظامیہ نے بعض ضلعوں ميں حفاظتی انتظامات سخت کردیئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram