کابل پر وحشیانہ خودکش حملے کی ذمہ داری پاکستانی طالبان نے قبول کرلی

کابل پر وحشیانہ خودکش حملے کی ذمہ داری پاکستانی طالبان نے قبول کرلی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی اور ثقافتی مرکز پر بہیمانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری پاکستانی طالبان نے قبول کرلی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی اور ثقافتی مرکز پر بہیمانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری پاکستانی طالبان نے قبول کرلی ہے۔ طالبان نے تین خودکش حملوں میں صدائے افغانستان خبررساں ایجنسی اور تبیان ثقافتی مرکز کو نشانہ بنایا اس حملے میں 40 افراد شہید جن میں تین صحافی بھی شامل ہیں جبکہ 50 افراد زخمی ہوگئے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram