کابل میں ہندوستانی سفارتخانے کی حدود میں راکٹ حملہ

کابل میں ہندوستانی سفارتخانے کی حدود میں راکٹ حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہندوستانی سفارتخانے کی حدود میں راکٹ حملہ کے نتیجے میں سفارتخانہ کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہندوستانی سفارتخانے کی حدود میں راکٹ حملہ کے نتیجے میں سفارتخانہ کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔اطلاعات کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس علاقے " گرین زون " میں ہندوستانی سفارتخانے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس میں ہندوستانی سفارتخانے کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے، ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ میزائل حملے میں بھارتی سفارتخانے کا عملہ محفوظ رہا ہے۔انھوں نے افغان حکومت سے سفارتخانے کی حفاظت بڑھانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram