کابل میں خفیہ ایجنسی کے تربیتی مرکز پر حملہ

کابل میں خفیہ ایجنسی کے تربیتی مرکز پر حملہ

افغان دارالحکومت کابل میں خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے تربیتی مرکز پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حملے کے دوران دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کے اہلکار این ڈی ایس کے تربیتی مرکز پہنچ گئے ہیں اورحملہ آوروں سے مقابلہ جاری ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور ایک زیر تعمیر عمارت سے فائرنگ کر رہے ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram