قندھار میں طالبان کے 40 وہابی دہشت گرد ہلاک

  • News Code : 866803
  • Source : express
Brief

افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان وہابی دہشت گردوں کے حملےمیں 22 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 40طالبان وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں 25 طالبان زخمی بھی ہوئے۔ افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملوں میں اضآفہ ہوگیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram