افغان سفیر کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی

  • News Code : 830538
  • Source : express
Brief

پاکستان کی وزارت خارجہ نے، اپنے دو سفارت کاروں کو حراست میں لیے جانے پر افغان سفیر کو طلب کرکے سخت احتجاج کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق کابل میں سفارت کاروں کی گرفتاری پر حکومت افغانستان سے سخت احتجاج کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق حکومت افغانستان سے کہا گیا ہے کہ وہ سفارت کاروں کی سیکورٹی کے وعدے کو پورا کرے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذکور سفارت کاروں کو گزشتہ روز کابل سے گرفتار کیا گیا تھا۔حکومت افغانستان نے اب تک پاکستانی سفارت کاروں کی گرفتاری کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔سیاسی اور پارلیمانی وفود کے تبادلے کے باوجود، پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram