افغانستان کے صوبہ بلخ میں ولید 9 کارروائی میں 16 طالبان ہلاک

افغانستان کے صوبہ بلخ میں ولید 9 کارروائی میں 16 طالبان ہلاک

افغانستان کے فوجی حکام کے مطابق افغان فورسز نے صوبہ بلخ میں ولید 9 کارروائی کے دوران 16 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز نے چمتال شہر میں ولید 9 نامی کارروائی کے دوان 16 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے صوبہ بلخ کے پولیس سربراہ محمد اکرم سامح نے کہا ہے کہ اس کارروائی میں 16 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن میں سے 8 کی لاشیں قبضہ میں لے لی گئی ہیں۔ اس نے کہا کہ چمتال میں 9 دیہاتوں کو طالبان دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا گیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram