افغانستان میں 2 پاکستانی سفارتکار زیر حراست

  • News Code : 830341
  • Source : sahartv
Brief

افغانستان میں 2 پاکستانی سفارتکاروں کو افغان انٹیلی جنس نے 5 گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد آزاد کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 2 پاکستانی سفارتکاروں کو افغان انٹیلی جنس نے 5 گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد آزاد کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق افغانستان میں تعینات 2 پاکستانی سفارتکاروں کو افغان انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کرلیا تاہم 5 گھنٹے تک دونوں سفارتکاروں کو تحویل میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار اہلکاروں کے نام منیر خانزادہ شاہ اور حسن ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram