’’انڈین فرینڈز ڈاکومنٹری‘‘ امام حسین (ع) سے مختلف ادیان کے پیروکاروں کی محبت کی حیرت انگیز داستان ۔ پہلی قسط

ایرانی ڈائریکٹر کے ذریعے بنائی گئی ڈاکومنٹری جو ہندوستان میں ایام عزا کے دوران کی جانے والی عزاداری اور امام حسین (ع) کے بارے میں شیعہ سنی حتیٰ ہندو مذہبی رہنماؤں سے گفتگو پر مشتمل ہے پہلی بار افق چینل سے شائع ہوئی ہے۔


اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انڈین فرینڈز ڈاکومنٹری تین قسطوں پر مشتمل ’’عباس موزون‘ کے ذریعے بنائی گئی ایک ایسی ڈاکومنٹری ہے جس میں انہوں نے ہندوستان کا سفر کر کے اس ملک کے مختلف مذاہب کے ماننے والوں سے امام حسین علیہ السلام کے بارے میں گفتگو کی۔ اگر چہ اس کی اصلی زبان فارسی ہے لیکن چونکہ زیادہ تر گفتگو انگریزی زبان میں ہوئی ہے اس لیے ابنا پر اس کو شائع کرنا مناسب سمجھا گیا ہے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*