ویڈیو: یمنی فوج کے زیر زمین راکٹ لانچروں کی رونمائی

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ زیرزمین لانچروں سے فائر کیے جانے والے میزائل دشمن کی رسد سے محفوظ ہیں اورانہیں تباہ نہیں کیا جا سکتا۔


۔۔۔۔۔۔۔

/169


متعلقہ مضامین

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*