ویڈیو کلیپ/ ایران میں بلوائیوں کا منہ توڑ جواب (۱)۔ کاشان

ایران کے بعض شہروں میں گزشتہ چند روز سے بعض جوان معیشتی اور بے روزگاری جیسی مشکلات کو لے کر پر امن احتجاج کر رہے تھے کہ بعض موقع طلب افراد نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوامی احتجاج کو تخریب کاریوں اور بلؤوں میں بدل دیا۔


اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے بعض شہروں میں گزشتہ چند روز سے بعض جوان معیشتی اور بے روزگاری جیسی مشکلات کو لے کر پر امن احتجاج کر رہے تھے کہ بعض موقع طلب افراد نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوامی احتجاج کو تخریب کاریوں اور بلؤوں میں بدل دیا۔
غیر ملکی دشمن امریکہ، اسرائیل اور آل سعود نے ان بلؤوں پر خوشی کا اظہار کیا۔
ان فتنوں اور بلؤوں کے خلاف رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے شجاع عوام نے ایک بار پھر میدان میں نکل کو دشمن کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق کاشان کے عوام نے آج بروز پیر کو اسلامی انقلاب، ولایت فقیہ اور اسلامی جمہوریہ نظام کی حمایت میں ایک عظیم ریلی نکال کر فتنہ گروں اور بلوائیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا۔
اس ویڈیو میں دشمن شکن ریلیوں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*