ویڈیو: عرسال کی بلندیوں سے آل سعود کا پرچم سرنگوں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی مزاحمت کو عرسال میں دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابیاں نصیب ہوئی ہیں اوراسلامی مزاحمت نے عرسال کی بلند چوٹیوں پر لبنان اور حزب اللہ کا پرچم نصب کردیا ہے۔


۔۔۔۔۔۔۔

/169


متعلقہ مضامین

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*