ویڈیو: برقی سیڑھی نے بھی سعودی شاہ ملک سلمان کا ساتھ چھوڑدیا

  • News Code : 858363
  • Source : مہر
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان کا جہاز جب روسی ايئرپورٹ پر پہنچا اور سعودی بادشاہ جہاز میں لگی برقی سیڑھی سے اترنے لگے تو برقی سیڑھی متوقف ہوگئی اور اس نے سعودی بادشاہ کا ساتھ چھوڑ دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*