ویڈیو: ایران میں 13 آبان کی مناسبت سے امریکی پرچم نذر آتش

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں ميں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار ریلیاں منعقد ہوئیں جن میں امریکی پرچم کو نذر آتش کیا گیا کیونکہ امریکی پرچم دنیا میں ظلم کی علامت بن گیا ہے۔


۔۔۔۔۔

/169


متعلقہ مضامین

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*