امریکہ کا ترکی سے اپنا فوجی اڈہ قطر منتقل کرنے کا ارادہ

امریکہ کا ترکی سے اپنا فوجی اڈہ قطر منتقل کرنے کا ارادہ

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے قریب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت ترکی سے اپنا فوجی اڈہ قطر منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد سے قریب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت ترکی سے اپنا فوجی اڈہ قطر منتقل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

اسرائیلی سائٹ کے مطابق امریکی حکومت قطر سے امریکی فوج کی مرکزی کمانڈ کو سعودی عرب منتقل کرنا چاہتی ہے یہ فیصلہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے امریکی صدر سے ٹرمپ کے ساتھ حالیہ ملاقات میں کیا گيا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ترکی کے انجیرلیک اڈے سے امریکی جہازں کو یونان کے ایک فوجی اڈے پر منتقل کیا جائےگا اور امریکہ یونان کے اسی فوجی اڈے کو انجیرلیک کی جگہ استعمال کرےگا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram