امریکی نائب صدر مائیک پنس مصر پہنچ گئے

امریکی نائب صدر مائیک پنس مصر پہنچ گئے

امریکی نائب صدر مائیک پنس مشرق وسطی کے 4 روزہ دورے کے پہلےمرحلے میں مصر پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا نے افریقہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی نائب صدر مائیک پنس مشرق وسطی کے 4 روزہ دورے کے پہلےمرحلے میں مصر پہنچ گئے ہیں۔
امریکی نائب صدر اس سفر میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
امریکی نائب صدر مصر کے بعد اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد وہ مقبوضہ فلسطین کا دورہ کریں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram