یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی عرب کا جنگی طیارہ سرنگوں

یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی عرب کا جنگی طیارہ سرنگوں

یمن کے فوجی ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جنگي طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے فوجی ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جنگي طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ صعدہ پر بمباری کرنے والے سعودی عرب کے ایک جنگی طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ نے بھی سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے طیارے کی سرنگونی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا طیارہ گرنے اور اس کے پائلٹ کی نجات کے سلسلے میں اخبار موصل ہوئی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram