یمن میں وبا شدت سے پھیل گئی، 242 یمنی لقمہ اجل بن گئے

  • News Code : 830844
  • Source : تسنیم نیوز
Brief

عالمی ادارہ "ڈبلیو ایچ او" کا کہنا ہے کہ یمن میں وبا شدت کیساتھ پھیل رہی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شدید امراض اور وبا کا شکار ہونے والے ملک یمن پر، سعودی عرب کی سربراہی میں متجاوز اتحاد کے  شدید حملے جاری ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ ہفتہ 242 یمنی وبا کا شکار ہو کر موت کا نوالہ بن گئے ہیں۔

اس وقت میں 23425 افراد وبا کی لپیٹ میں ہیں۔

گذشتہ 6 ماہ میں 2 لاکھ سے زائد افراد اس مرض کا شکار ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل یمنی وزارت صحت نے ملک میں وبا پھیلنے کے سبب ملک بھر میں ہنگامی حالات کا اعلان کیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram