یمن میں امن مذاکرات ایک بار پھر ملتوی: اقوام متحدہ کے ترجمان

یمن میں امن مذاکرات ایک بار پھر ملتوی: اقوام متحدہ کے ترجمان

اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں امن مذاکرات ایک بار پھر ملتوی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا نےروسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن میں امن مذاکرات ایک بار پھر ملتوی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے لڑائی میں شریک فریقوں کے درمیان مزید بات کے لئے امن مذاکرات کو رواں سال کے آخر تک ملتوی کردیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے مذاکرات کو ملتوی کرکے سعودی عرب کو یمنی عوام کا نا حق خون بہانے کی ایک بار پھر اجازت دیدی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram