یمنی فورسز کی صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے حامیوں کے خلاف فوجی کارروائی

یمنی فورسز کی صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے حامیوں کے خلاف فوجی کارروائی

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے حامی باغی گروہوں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے حامی باغی گروہوں کے خلاف فوجی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے دشت سلبہ، التباب اور حبش کی پہاڑیوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ یمنی فورسز نے صوبہ جوف کے خب اور الشعف علاقوں کا کنرٹول بھی سنبھال لیا ہے۔ادھر یمن کے مخۃلف صوبوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram