یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

یمنی فوج کے مطابق یمنی فورسز نے زلزال 2 نامی میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے معدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram