یمنی فورسز کا ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

  • News Code : 818757
  • Source : مہر نیوز
Brief

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دارالحکومت ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دارالحکومت ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے برکان 2 بیلسٹک میزائل سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فورسز کے مطابق میزائل نے ریاض میں ملک سلمان ہوائی اڈے کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram