یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں ایم بی سی سعودی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر المسیرہ کے مطابق سعودی عرب کے جنکي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر الظاہر پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram