یمنی فورسز نے کئی سعودی دہشتگرد فوجیوں کو گرفتار کرلیا

یمنی فورسز نے کئی سعودی دہشتگرد فوجیوں کو گرفتار کرلیا

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کامیاب کارروائي کرتے ہوئے اس کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے خلاف کامیاب کارروائي کرتے ہوئے اس کے متعدد فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس کارروائی کے دوران کئی سعودی فوجی ہلاک بھی ہوگئے جبکہ یمنی فورسز نے اس کارروائی ميں 4 سعودی فوجیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق فروری کے مہینے میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے 45 فوجیوں کو ہلاک جبکہ 19 کو زخمی کردیا تھا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram