یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 2 میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 2 میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر مزید 2 میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی واصل جہنم ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر مزید 2 میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی واصل جہنم ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ جبل الشبکہ میں سعودی عرب کے فوجی اجتماع کو نشانہ بنایا ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ تین برسوں سے یمن کے نہتے عوام کے خلاف دس ممالک کے ہمراہ جنگ مسلط کررکھی ہے لیکن سعودی عرب کو اس جنگ میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں ناکامی کا سامنا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram