یمنی فورسز نے حملہ آور سعودی اتحاد کا آپاچی جہاز گرا دیا

  • News Code : 818277
  • Source : مہر نیوز
Brief

یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے اتحاد کے آپاچی جہاز کو گرادیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے اتحاد کے آپاچی جہاز کو گرادیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی اتحاد کا جہاز صوبہ الحدیدہ کے الجاح علاقہ میں سرنگوں ہوا ہے ۔ ادھر یمنی فورسز نے امارات کے ایک فوجی کو بھی ہلاک کردیا ہے ہلاک ہونے والے اماراتی فوجی کا نام زکریا الزعابی ہے امارات بھی سعودی عرب کے اتحاد میں شامل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram