کویت نے لبنان کے شیعہ سفیر کو قبول کرلیا

کویت نے لبنان کے شیعہ سفیر کو قبول کرلیا

کویت نے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے لبنان کے شیعہ سفیر کو قبول کرلیا۔ کویت گذشتہ 6 ماہ سے ریان سعید کوشیعہ ہونے کی وجہ سے لبنان کے سفیر کے عنوان سے قبول کرنے سے انکار کررہا تھا ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت نے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے لبنان کے شیعہ سفیر کو قبول کرلیا۔ کویت گذشتہ 6 ماہ سے ریان سعید کوشیعہ ہونے کی وجہ سے لبنان کے سفیر کے عنوان سے قبول کرنے سے انکار کررہا تھا ۔

اطلاعات کے مطابق کویت کے حکام نے ریان سعید کو کویت میں لبنانی شیعہ سفیر کے عنوان سے قبول کرلیا ہے حالانکہ لبنانی حکومت نے ریان سعید کو 6 ماہ قبل کویت میں سفیر متعین کیا تھا جبکہ کویتی حکام شیعہ ہونے کی وجہ سے اسے قبول کرنے سے انکار کررہے تھے۔ کویتی حکام کے اس عجیب اقدام کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram