کویت میں امریکہ اور عرب ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

  • News Code : 818756
  • Source : مہر نیوز
Brief

کویت میں امریکہ اور خلیج فارس کے عرب ممالک کی مشترکہ "عزم عقاب " نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت میں امریکہ اور خلیج فارس کے عرب ممالک کی مشترکہ "عزم عقاب " نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ان فوجی مشقوں میں سعودی عرب کی مسلح افواج کی تمام یونٹیں شرکت کررہی ہیں۔ خلیج فارس کے عرب ممالک کی فوجیں بھی ان مشقوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ کویتی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ان مشقوں کا مقصد بحرانی ، سخت و دشوار شرائط میں باہمی رابطہ کو مضبوط بنانا ہے ۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram