ویڈیو: اسرائیلی سرحد کے قریب ’’یا حسین‘‘ کا پرچم لہرادیا گیا

لبنان میں مقامی لوگوں نے اسرائیلی سرحد کے قریب ایک بلند و بالا پرچم ’’یا حسین‘‘ لہرادیا ہے۔


اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے شہر صور کے مقامی لوگوں نے اسرائیلی سرحد کے قریب ایک بلند و بالا پرچم لہرادیا ہے جس پر ’’یا حسین‘‘ لکھا ہوا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*