واشنگٹن میں حیدر العبادی اور ٹرمپ کی ملاقات

  • News Code : 819073
  • Source : mehrnews
Brief

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استقبال کیا کیاجس کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی۔ملاقات میں نائب صدر مائیک پینس ،وزیر دفاع بھی موجود تھے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استقبال کیا کیاجس کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی۔ملاقات میں نائب صدر مائیک پینس ،وزیر دفاع بھی موجود تھے۔ اس ملاقات میں عراقی وزیر اعظم نے اپنے ملک کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام کو مثبت قراردیا ۔ عراقی وزیر اعظم اس ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی حمایت پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram