موساد کا سابق عہدیدار عرب ممالک کے امور کا ایلچی مقرر

موساد کا سابق عہدیدار عرب ممالک کے امور کا ایلچی مقرر

اسرائیلی وزیر دفاع نے موساد کے ایک سابق عہدیدار کو عرب ممالک کے امور کا انچارج مقرر کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسرائیلی ٹی وی چینل ۱۰ کے مطابق، اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمن نے ایک حیران کن تقرری کرتے ہوئے بدنام زمانہ خفیہ ادارے ’موساد‘ کے ایک اہم سابق عہدیدار کو عرب ممالک کے امور کا انچارج مقرر دیا ہے۔
اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، موساد کے سابق عہدیدار “اریک بن حاییم” کو مشرق وسطیٰ کے امور کا ایلچی مقرر کرکے اسے عرب ممالک کے ساتھ رابطوں کے فروغ کا ٹاسک دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram