قطر کے وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے

قطر کے وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچ گئے

قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی غیر اعلانیہ دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی غیر اعلانیہ دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق قطر کے وزیر خآرجہ عراق کے دورے کے دوران عراق کے وزير خارجہ، عراق کے وزير اعظم ، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عراق کے صدر سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram