قطر کے بادشاہ 10 اپریل کو امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

قطر کے بادشاہ 10 اپریل کو امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

قطر کے بادشاہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ 10 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ 10 اپریل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے نیز بعض علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram