فلسطین کے صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو مردود قراردیدیا

  • News Code : 871409
  • Source : shabestan
Brief

فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائيلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مردود قراردیدیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائيلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو مردود قراردیدیا ہے۔ فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو امن کے لئے نقصان دہ قرار دیدیا ۔ محمود عباس نے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام قیام امن کے لئے نقصان دہ ہوگا ۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram