فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا

فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا

غزہ میں رونما ہونے والے خونریز حوادث کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں رونما ہونے والے خونریز حوادث کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطینی نمائندے کو امریکہ سے واپس بلا لیا ہے۔

فلسطین کے اعلی مذاکراتکار صائب عریقات نے کہا ہے کہ فلسطینی نمائندہ دو گھنٹے کے بعد امریکہ کو ترک کردےگا۔

ذرائع کے مطابق امریکہ نے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے تل ابیب سے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کردیا ہے جس کے بعد غزہ میں عظیم مظاہرے ہوئےہیں ۔ مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کھول دی جس کے نتیجے میں اب تک 100 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 4700 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram