غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، ماں سمیت دو بچے شہید+ تصویریں

قدس کی غاصب صہیونی ریاست نے غزہ پر فضائی حملہ کر کے ایک فلسطینی ماں کو دو بچوں سمیت شہید کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، المیادین ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ صہیونی ریاست نے غزہ کے صوبے الوسطیٰ (دیر البلح) پر فضائی حملہ کر کے ایک حاملہ عورت کو ایک کم سن بچی کے ہمراہ شہید کر دیا ہے۔
دوسری جانب حماس نے بھی اسرائیلی حملوں کا جواب دیتے ہوئے غزہ پٹی کی جانب سے یہودی علاقے اشکول پر ماٹر گولے داغ دیے جس کی وجہ سے اس علاقے میں خطرے کے گھنٹی بجنے لگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

قدس کی غاصب صہیونی ریاست نے غزہ پر فضائی حملہ کر کے ایک فلسطینی ماں کو دو بچوں سمیت شہید کر دیا ہے۔

خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، المیادین ٹی وی چینل نے خبر دی ہے کہ صہیونی ریاست نے غزہ کے صوبے الوسطیٰ (دیر البلح) پر فضائی حملہ کر کے ایک حاملہ عورت کو ایک کم سن بچی کے ہمراہ شہید کر دیا ہے۔
دوسری جانب حماس نے بھی اسرائیلی حملوں کا جواب دیتے ہوئے غزہ پٹی کی جانب سے یہودی علاقے اشکول پر ماٹر گولے داغ دیے جس کی وجہ سے اس علاقے میں خطرے کے گھنٹی بجنے لگی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram