عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا: کویتی بادشاہ

عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا: کویتی بادشاہ

کویت کے امیر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت کے امیر صباح الاحمد الصباح نے خلیج فارس تعاون کونسل کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔
کویت کے بادشاہ نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے پارلیمانی اجلاس میں تمام رکن ممالک کی موجودگی سے پتہ چلتا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram