عراقی وزیر اعظم کی سعودی شاہ سے ملاقات / حید رالعبادی سعودی عرب کے بعد کویت اور ایران کا دورہ بھی کریں گے

  • News Code : 837648
  • Source : mehrnews
Brief

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے مکہ میں سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے مکہ میں سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
عراقی ذرائع کے مطابق حیدر العبادی نے مکہ میں سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات میں قطر اور عرب ممالک میں جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن نائف نے ان کا استقبال کیا۔ حید رالعبادی سعودی عرب کے بعد کویت اور ایران کا دورہ بھی کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram